البغدادی کا نیا صوتی پیغام منظر عام پر

دہشت گرد تنظیم داعش کےلیڈر ابوبکرالبغدادی نے ایک نیا صوتی پیغام جاری کیا ہے جس مِں مسلمانوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خلافت کے لیے ہتھیار اٹھائیں اور ترکِ وطن کریں

275826
البغدادی کا نیا صوتی پیغام منظر عام پر

دہشت گرد تنظیم داعش کےلیڈر ابوبکرالبغدادی نے ایک نیا صوتی پیغام جاری کیا ہے ۔
اس پیغام میں ابو بکر البغدادی نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خلافت کے لیے ہتھیار اٹھائیں اور ترکِ وطن کریں۔
خیال رہے کہ ابو بکر البغدادی نے شام اور عراق کے علاقوں میں خلافت کا اعلان کر رکھا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں