اسرائیل میں دو فلسطینی باشندے ہلاک

اسرائیل کے ٹی وی چینل 2 کے مطابق یافہ کے علاقے بیت یام میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاع کے مطابق لوڈ شہر میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی باشندہ ہلاک ہوگیا ہے

262050
اسرائیل میں  دو فلسطینی باشندے ہلاک

اسرائیل کے یافہ اور لوڈ شہروں میں دو فلسطینی نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کے ٹی وی چینل 2 کے مطابق یافہ کے علاقے بیت یام میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
اطلاع کے مطابق لوڈ شہر میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی باشندہ ہلاک ہوگیا ہے۔
اسرائیلی پولیس نے ان واقعات کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں