شام:اناطولیہ ایجنسی کی ٹیم حملے کی زد میں آگئی، کیمرہ مین زخمی

شام کے شہر حلب میں اناطولیہ ایجنسی کی ٹیم جمیعت الزہرہ نامی علاقے میں اسد نواز فوج کی طرف سے داغے گئے راکٹوں کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں کیمرہ مین حسین نصر زخمی ہو گیا

235393
شام:اناطولیہ ایجنسی کی ٹیم حملے کی زد میں آگئی، کیمرہ مین زخمی

شام کے شہر حلب میں اناطولیہ ایجنسی کی ٹیم جمیعت الزہرہ نامی علاقے میں اسد نواز فوج کی طرف سے داغے گئے راکٹوں کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں کیمرہ مین حسین نصر زخمی ہو گیا ۔
علاقے میں اچانک ہی اسد نواز فوج کے حملے شروع ہو گئے جس پر رپورٹر صالح محمود لیلی اور کیمرہ مین محمد ُ قراب اور حسین نصر نے ایک ویڈیو فوٹیج لینا شروع کر دی ۔
اس دوران ایک راکٹ اناطولیہ ایجنسی کی ٹیم کے قریب آکر گرا جس کے باعث کیمرہ مین حسین نصر سر پر چوٹ آنے سے زخمی ہوگیا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں