مصری قوم بیدار ہو چکی ہے صدر السیسی

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ مصر میں مختصر عرصے میں دو انقلابات آ چکے ہیں اور اب ملک کسی تیسرے انقلاب کا متحمل نہیں ۔

267995
مصری قوم بیدار ہو چکی ہے صدر السیسی

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں میں جمہوریت کی بالادستی ان کے ایمان کا حصہ ہے ۔مصر میں مختصر عرصے میں دو انقلابات آ چکے ہیں اور اب ملک کسی تیسرے انقلاب کا متحمل نہیں ہو سکتا لیکن قوم جب چاہے ملک میں تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ہمیں کسی بغاوت کا انتظار یا خطرہ نہیں ہے ۔ صدر السیسی نے کہا کہ مصری قوم بیدار ہو چکی ہے۔ اب مصر زندہ ہے ،مردہ نہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں