شام اور عراق میں خانہ جنگی جاری ہے

شام میں اسد انتظامیہ نے داعش کے خلاف آپریشن میں داعش کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے

253749
شام اور عراق میں خانہ جنگی جاری ہے

شام اور عراق میں خانہ جنگی جاری ہے۔۔۔
شام میں اسد انتظامیہ نے داعش کے خلاف آپریشن میں داعش کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شامی انسانی حقوق کے مانیٹرنگ مرکز نے بھی حاما کے جوار میں انتظامیہ کے طیاروں کی طرف سے کئے گئے فضائی آپریشن میں داعش کے 26 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
مرکز کے مطابق اس کے علاوہ داعش کے 12 عسکریت پسندوں کو ملک کے مشرقی قصبے مایادین میں مسلح افراد کی طرف سے ہلاک کیا گیا ہے۔
عراق میں بھی تکریت کے قبضے کو واپس لینے کے لئے آپریشن جاری ہے اور داعش کی طرف سے سخت مزاحمت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
عراقی فوج اور ایران کے تعاون سے شعیہ فورسز نے تکریت کے مشرق میں تل قاصیبہ اور العالم کے قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں