مصر:دھماکے میں ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

دریائے نیل کے کنارے آباد مصری شہر محلۃ الکبرہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے

252022
مصر:دھماکے میں ایک شخص ہلاک  متعدد زخمی

دریائے نیل کے کنارے آباد مصری شہر محلۃ الکبرہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے ۔
یہ دھماکہ ایمریٹس این بی ڈی بینک کی شاخ کے قریب ہوا ۔
دھماکے کی شدت سے جائے وقوعہ پر درجنوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔
اس دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے،دریں اثنا مصری فضائیہ نے حالیہ دو روز کے دوران شمالی وادی سینا میں بمباری کی جس میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث 25 باغی ہلاک کر دیئے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں