غزہ کی تعمیر نو جلد شروع کی جائے:ناروے

ناورے کے نائب وزیر خارجہ بارڈ گلاڈ پیڈر سن نے غزہ کے دورے کے دوران تعمیر نو میں حصہ لینے والے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں

250412
غزہ کی تعمیر نو جلد شروع کی جائے:ناروے

اسرائیلی جارحیت سے تباہ ہونے والے غزہ کی تعمیر نو کےلیے سرگرمیاں جاری ہیں۔
ناورے کے نائب وزیر خارجہ بارڈ گلاڈ پیڈر سن نے غزہ کے دورے کے دوران تعمیر نو میں حصہ لینے والے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں ۔
پیڈر سن نے کہا کہ غذہ کی صورت حال دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں جس کی نشاط نو جتنی جلد ممکن ہو سکے اتنا ہی بہتر ہوگا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ اکتوبر میں مصر میں" غزہ کی نشاط نو "کے زیر عنوان کانفرنس میں 5٫4 بلین ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ کیا گیا تھاجو کہ تاحال پورا نہیں ہو سکا ہے۔
دریں اثنا ،صیہونی انتظامیہ نے یہودی عقائد کے مطابق اس سال کاشت کاری کو ممنوعہ قرار دیے جانے کی وجہ سے 8 سال بعد غزہ سے زرعی مصنوعات درآمد کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں