شام کو مزید انسانی امداد کی ترسیل

ترکی اور قطر کی امدادی تنظیموں کی مشترکہ کاوش سے جمع کردہ 56 ٹریلروں کو جیلوے گوز سرحدی چوکی سے شام بھیجا جائیگا

241341
شام کو مزید انسانی امداد کی ترسیل

شامی عوام کے لیے ترکی کی انسانی امداد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
انجمن برائے امداد ِ انسانی اور قطر کی امدادی تنظیم کے تعاون سے جمع کردہ امدادی سامان عنقریب شام روانہ کیا جا ئیگا۔
امدادی سامان پر مشتمل 56 ٹریلر ضلع خطائے کی تحصیل جیلوے گوز کی سرحدی چوکی سے شامی سرحدوں کے اندر داخل ہوں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں