عراق میں اتحادی قوتوں کی کارروائی 17 داعش جنگجو ہلاک

امریکا کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کے طیاروں کیطرف سے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم پر بمباری کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوؤں سمیت 26 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں ۔

239292
عراق میں اتحادی قوتوں کی کارروائی 17 داعش جنگجو ہلاک

امریکا کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کے طیاروں کیطرف سے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم پر بمباری کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوؤں سمیت 26 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں ۔ عرب چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی ممالک کی کارروائی کے وقت داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی بھی وہیں موجود تھے تاہم ان کی ہلاکت یا زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں