یہودیوں کیطرف سے ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش

دریائے اردن کے مغربی علاقے کے شہر بیت ال لہحیم کے جہبے گاؤں میں حملہ آوروں نے ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی ۔

237458
یہودیوں کیطرف سے ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش

دریائے اردن کے مغربی علاقے کے شہر بیت ال لہحیم کے جیبے گاؤں میں حملہ آوروں نے ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی ۔حملہ آور شیشے توڑ کر مسجد کے اندر داخل ہو گئے ۔ انھوں نے مسجد کی دیواروں پر یہودیوں کے مذہبی نشانات کھینچے اور عبرانی زبان میں ہم انتقام چاہتے ہیں جیسے نفرت آمیز جملے تحریر کیے اور مسجد کے اندر آتش گیر مادہ پھینکا ۔ان حملہ آوروں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں