داعش اور دہشت گرد ایک ارب مسلمانوں کے نمائندہ نہیں:صدر اوباما

صدر باراک اوباما نے کہا کہ داعش اور دہشت گرد ایک ارب مسلمانوں کے نمائندہ نہیں اور دہشت گردی کو روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

224157
داعش اور دہشت گرد ایک ارب مسلمانوں کے نمائندہ نہیں:صدر اوباما

صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردوں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے اور انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد میں تمام ممالک کو متحد ہونا پڑے گا۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی مذہب قتل و غارت گری کی اجازت نہیں دیتا، ہماری جنگ اسلام کے خلاف نہیں بلکہ اسلامی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے۔ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں