شام میں 50 فوجی ہلاک

درعا کے مقامی کوارڈینیشن آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مسلح مخالفین دستوعں نے حکومت کے حامی دستوں اور حزب اللہ قوتوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بڑی تعداد میں سرکاری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں

218955
شام میں 50 فوجی ہلاک

شام کے مخالفین نے درعا میں سرکارعی دستوں کے پچاس فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مخالف دستوں نے چھ ٹینکوں کو بھی ناکارہ بنادیا ہے۔
درعا کے مقامی کوارڈینیشن آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مسلح مخالفین دستوعں نے حکومت کے حامی دستوں اور حزب اللہ قوتوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بڑی تعداد میں سرکاری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
علاقے میں مخلاف دستوں اور سرکاری دستوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں