سوڈان میں انسانی امداد کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا

نیل ازرق میں شمالی سوڈان عوامی لبریشن موومنٹ ' SPLM- N ' کی طرف سے انسانی امداد کے اہلکاروں پر کئے گئے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے

214529
سوڈان میں انسانی امداد کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا

سوڈان میں انسانی امداد کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا ۔۔۔

سوڈان کے جنوبی صوبے نیل ازرق میں شمالی سوڈان عوامی لبریشن موومنٹ ' SPLM- N ' کی طرف سے انسانی امداد کے اہلکاروں پر کئے گئے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کی شائع کردہ خبر کے مطابق SPLM- N کی طرف سے کئے جانے والے حملے میں بین الاقوامی شمالی موومنٹ کے انسانی امداد کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ SPLM- N نے حزب اقتدار نیشنل کانگریس پارٹی کے سال 2011 میں جنوبی کورڈوفان میں انتخابات جیتنے کے بعد حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کا آغاز کر دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں