بغداد میں خود کش حملہ : 10 افراد ہلاک 31 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

214590
بغداد میں خود کش حملہ : 10 افراد ہلاک 31 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی تنظیم نے مول نہیں لی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں