متحدہ عرب امارات دوبارہ سے آپریشنوں میں شامل ہو رہا ہے

متحدہ عرب امارات نے کولیشن کے آپریشنوں میں شمولیت میں وقفہ ڈال دیا تھا اور اب آپریشنوں میں دوبارہ سے شامل ہونے کا اعلان کیا گیا ہے

214036
متحدہ عرب امارات دوبارہ سے آپریشنوں میں شامل ہو رہا ہے

متحدہ عرب امارات دوبارہ سے آپریشنوں میں شامل ہو رہا ہے۔۔۔
اردن کے پائلٹ کے داعش کے قبضے میں جانے سے متحدہ عرب امارات نے کولیشن کے آپریشنوں میں شمولیت میں وقفہ ڈال دیا تھا اور اب آپریشنوں میں دوبارہ سے شامل ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔
عرب امارات کی ائیر فورس کے F-16 طیارے یکم نومبر کو اردن میں پوزیشن سنبھالیں گے۔
موصول معلومات کے مطابق یہ فیصلہ اردن کے پائلٹ کی ہلاکت کے بعد اردن کے ساتھ اتحاد کے لئے کیا گیا ہے۔
تاہم طیاروں کی تعداد کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات داعش کے خلاف شام اور عراق میں فضائی حملے کرنے والے کولیشن میں شامل ممالک میں سے ایک تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں