یمن: دارالحکومت کے متعدد علاقوں پر حوثی باغیوں کا قبضہ

بتایا گیا ہے کہ یمن میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران دارالحو مت صنعا میں صدارتی محل اور شہر کے بعض اہم مقامات پر باغیوں کو کنٹرول حاصل ہو گیا ہے

192283
یمن: دارالحکومت کے متعدد علاقوں پر حوثی باغیوں کا قبضہ

یمن میں جھڑپوں کا سلسہ جاری ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ یمن میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران دارالحو مت صنعا میں صدارتی محل اور شہر کے بعض اہم مقامات پر باغیوں کو کنٹرول حاصل ہو گیا ہے۔
البتہ باٖغیوں نے صدر عبدالربوہ منصور حادی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا یا ۔
دوسری جانب سلامتی کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس کے دوران یمن کی صورت حال کی مذمت کی ۔
باور رہے کہ سن 204 سے اب تک حوثیوں نے زیادی خود مختاری حاصل کرنے کی غرض سے ملک کے اہم علاقوں پر اپنا کنٹرول حاصل کرنا شروع کر رکھا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں