غزہ: مزدوروں نے تنخواہوں کی ادائیگی کےلیے ہڑتال کی دھمکی دے دی

غزہ میں مزدوروں نے اسرائیل کی طرف سے ٹیکسوں سے وصول شدہ آمدنی کے حصول کےلیے ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے

192378
غزہ: مزدوروں نے تنخواہوں کی ادائیگی کےلیے ہڑتال کی دھمکی دے دی

غزہ میں مزدوروں نے اسرائیل کی طرف سے ٹیکسوں سے وصول شدہ آمدنی کے حصول کےلیے ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے ۔
مزدوروں نے اپنی تنخواہیں وصول کرنے کے مطالبے کی غرض سے ایک مظاہرہ کیا ۔
مزدوروں نے وزرا کمیٹی کی عمارت کے سامنے احتجاج کرتےہوئےفلسطین کی مصالحتی حکومت سے اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔
واجح رہے کہ موجودہ فلسطینی حکومت اسرائیلی حملوں کے بعد خاص کر غزہ کے مزدوروں اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے میں دِقت کا شکار ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں