شام میں سرکاری فوجی کارگو طیارہ مار گرالیا گیا

عدلیب مقامی کوراڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق النصرہ نے ہوائی اڈے کے قریب ایک فوجی کارگو طیارے کو مار گرایا ہے اور اس طیارے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

188648
شام میں سرکاری فوجی کارگو طیارہ مار گرالیا گیا

عدلیب میں ایک فوجی کارگو طیارے کو مارگرایا گیا ہے۔
شام کے شمال میں سرکاری دستوں کے خلاف برسر پیکار القاعدہ کا النصرہ محاذ نے عدلیب میں ایک فوجی کارگو طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
عدلیب مقامی کوراڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق النصرہ نے ہوائی اڈے کے قریب ایک فوجی کارگو طیارے کو مار گرایا ہے اور اس طیارے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق طیارہ فوجی سازو سامان اور فوجیوں کو لے جا رہا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں