عراق میں ترکمان شہدا کی یاد

عراقی ترکمان محاذ کے صدر ارشاد صالیحی نے اس موقع پر کہا کہ "ہمیں آج اپنے پرچموں کو بلند کرنے اور شہیدوں کی خواہشات کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے

187553
عراق میں ترکمان شہدا کی یاد

عراق میں بعث انتظامیہ کی طرف سے 16 جنوری سن 1980 کو پھانسی پرلٹکائے جانے والے "ترکمان شہدا" کی یاد منائی گئی۔
میموریل پروگرام کا آغاز پھانسی پر لٹکائے گئے ترکمان ڈاکٹر نجدت کوچاک کی قبر سے ہوا۔
اس رسم میں عراقی ترکمان محاذ کے منتظمین اور شہدا کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
عراقی ترکمان محاذ کے صدر ارشاد صالیحی نے اس موقع پر کہا کہ "ہمیں آج اپنے پرچموں کو بلند کرنے اور شہیدوں کی خواہشات کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں