فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی فائرنگ،ایک ماہی گیر زخمی

آ ج صبح رفاہ کے ساحلی علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر دی جس سے ایک ماہی گیر شدید زخمی جبکہ بعض کشتیاں جل کر تباہ ہو گئیں

169856
فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی فائرنگ،ایک ماہی گیر زخمی

آ ج صبح رفاہ کے ساحلی علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر دی جس سے ایک ماہی گیر شدید زخمی جبکہ بعض کشتیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔
دوسری جانب اسرائیلی بلڈوزروں نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیہ کے قریب واقع اراضی کو تہس نہس کر ڈالا ۔
ان واقعات سے متعلق اسرائیلی حکام سے کسی قسم کابیان جاری نہیں ہوا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں