یمن: قبائلی اراکین نے یمنی فوجیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا

یمن کے مشرقی شہر مریب میں فوجی قوتوں اور مسلح قبائلی اراکین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے

168749
یمن: قبائلی اراکین نے یمنی فوجیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا

یمن کے مشرقی شہر مریب میں فوجی قوتوں اور مسلح قبائلی اراکین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔
قبائلی ذرائع کے مطابق ، فوجی قوتوں کی دس گاڑیاں ،تیرہ ٹینک اور میزائل بردار گاڑیوں سمیت دیگر اسلحہ قبیلے نے اپنے قبضے میں لیتے ہوئے فوجیوں کو اسیر بنا لیا ہے ۔
وا ضح رہے کہ یمن میں اس سے قبل بھی بعض حوثی قبائل نے بعض یمنی فوجیوں کو اپنے علاقے سے گزرنے کی اجازت نہ دیتےہوئےان کے فوجی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں