داعش کا بغداد میں فوجی طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد کے شمالی علاقے الہ حدرا میں ایک فوجی طیارے کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کر لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔

163838
داعش کا  بغداد میں فوجی طیارے کو مار گرانے  کا دعویٰ

دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد کے شمالی علاقے الہ حدرا میں ایک فوجی طیارے کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کر لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ اس طیارے کا تعلق کس ملک سے ہے ۔ متحدہ امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں اور عراقی حکام نے فی الحال اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے ۔گذشتہ ہفتے بھی داعش نے شام کے راکا شہر میں اتحادی قوتوں کے ایک طیارے کو مار گرایا تھا اور اردن نے داعش کیطرف سے اردن فوج کے طیارے کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کر لینے کی تصدیق کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں