اسرائیلی فوج کی کاروائی،متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نےنابولس شہر کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

159916
اسرائیلی فوج کی کاروائی،متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے دس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔
اسرائیلی فوجیوں نے نابلوس شہر میں فلسطنیو ں کے گھروں پر چھاپے مارنے کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کے جواز میں تین فلسطینی گرفتار کرلیے ۔
ایک دیگر علاقے میں بھی اسی قسم کی دوسری کاروائی کے دوران اسرائیلی فوج اور عوام کے خلاف تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کی پاداش میں تین مزید فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ۔
اسرائیلی فوج دریائے اردن کے مغربی کنارے اور القدس میں مسلسل چھاپے مارتے ہوئے فلسطینیوں کو گرفتار کرنا جاری رکھے ہوئے ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں