تیونس میں صدارتی انتخابات کا دوسرا راؤنڈ مکمل

تیونس میں صدارتی انتخابات کا دوسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے ۔

155464
تیونس میں صدارتی انتخابات کا دوسرا راؤنڈ  مکمل


تیونس میں صدارتی انتخابات کا دوسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا کام جاری ہے ۔ کروائے گئے سرووں کیمطابق ندا تیونس پارٹی کے چیر مین ا ل سبسی 55٫50 فیصد ووٹیں حاصل کرتے ہوئے انتخابات جیت جائیں گے جبکہ مخا لف صدارتی امیدوار منصف ال مرزوکی 45٫50 فیصد ووٹ حاصل کر سکیں گے ۔۔وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کے فرائض انجام دینے والے ال سبسی نے ابھی سے اپنی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے ۔ ندا تیونس پارٹی کے طرفدار سڑکوں پر نکل کر خوشیاں منا رہے ہیں ۔ مخا لف صدارتی امیدوار منصف ال مرزوکی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ابھی حتمی فیصلہ نہیں سنایا ہے ۔السبسی کو شہری لیبرل طبقے اور مرزوکی کو دیہاتی طبقے کی حمایت حاصل ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں