سعودی عرب : مسلح حملہ ایک فوجی ہلاک

القطیف میں رواں سال کے دوران نامعلوم افراد کی طرف سے کئے جانے والے 9 ویں مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا

149031
سعودی عرب : مسلح حملہ ایک فوجی ہلاک

سعودی عرب کے شہر القطیف میں رواں سال کے دوران نامعلوم افراد کی طرف سے کئے جانے والے 9 ویں مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
پولیس حملہ آوروں کو تلاش کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی ہے۔
کل دارالحکومت ریاض کے شمال میں 140 کلو میٹر کے فاصلے پر پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر ایک نفسیاتی مریض کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا تھا۔
واضح رہے کہ قطیف شہر میں شعیہ فرقے کی اکثریت آباد ہے اور اس سے قبل کے 8 حملوں میں 2 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں