شام: اسد انتظامیہ اور مخالف گروہوں کے درمیان جھڑپیں

حلب شہر کے شمالی علاقے بریج میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں اسلامی محاذ سے وابستہ اتحادیوں نے اسد انتظامیہ کی فوج پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دس فوجی ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے

146536
شام: اسد انتظامیہ اور مخالف گروہوں کے درمیان جھڑپیں

شام میں مخالف گروہوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
حلب شہر کے شمالی علاقے بریج میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں اسلامی محاذ سے وابستہ اتحادیوں نے اسد انتظامیہ کی فوج پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دس فوجی ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں