عراقی ترکمینوں کی حالتِ زار

عراقی ترکمینوں پر کبھی داعش اور کبھی دیگر نا معلوم عناصر کی طرف سے ظلم ہونا جا ری ہے

209141
 عراقی ترکمینوں کی حالتِ زار

عراقی ترکمینوں پر کبھی داعش اور کبھی دیگر نا معلوم عناصر کی طرف سے ظلم ہونا جا ری ہے ۔
عراق کے علاقے طوز حار ماتو میں بسے عیاد عباس اوران کے اہلِ خانہ کو ترکمین ہونے کے جرم میں حملوں کا نشانہ بنایا گیا جس کے دوران ان کےکنبے کے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
گزشتہ دنوں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عیاد عباس کو اس وقت گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ نماز جمعہ کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔
علاقے میں بسے ہزاروں ترکمین خاندانوں پر خوف کے سائے منڈلا رہے ہیں اور ان پر انصاف کے دروازے بھی بند ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں