داعش کے خلاف تازہ حملوں مین درجنوں ہلاک

آسٹریلیوی جنگی طیاروں نے داعش کے عراق میں واقع مختلف ٹھکانوں پر حملے کیے جن میں چوالیس افراد ہلاک ہو گئے

206178
داعش کے خلاف تازہ حملوں مین درجنوں  ہلاک

اتحادی افواج کے داعش کے خلاف حملے جاری ہیں۔
آسٹریلیوی جنگی طیاروں نے داعش کے عراق میں واقع مختلف ٹھکانوں پر حملے کیے ۔
بیس کے لگ بھگ جنگی طیاروں نے کرکوک کے قریب 44 اہداف کو نشانہ بنایا ۔
اس کاروائی میں ایک سو کے قریب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
دوسری جانب شام میں داعش کے زیر کنٹرول راقہ شہر پر اسد نواز فوج نے حملے کیے جس میں 95 افراد ہلاک ہو گئے ۔
واضح رہے کہ راقہ شہر پر اس سال اگست میں داعش کا قبضہ ہوگیاتھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں