مسجد الالقصیٰ میں نماز کی آدائیگی کے لیے عمر کی حد کی پابندی

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الالقصیٰ میں نماز کی آدائیگی کے خواہشمندمسلمانوں پر عمر کی حد کی پابندی نہیں لگائی جائے گی ۔ اسرائیل نے جمعے کی نماز ادا کرنے والے مسلمانوں پر عمر کی حد کی جو پابندی لگائی تھی شدید رد عمل کے بعد اسے ختم کر دیا ہے ۔

200395
 مسجد الالقصیٰ میں نماز کی آدائیگی کے  لیے عمر کی حد  کی پابندی


اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الالقصیٰ میں نماز کی آدائیگی کے خواہشمندمسلمانوں پر عمر کی حد کی پابندی نہیں لگائی جائے گی ۔ اسرائیل نے جمعے کی نماز ادا کرنے والے مسلمانوں پر عمر کی حد کی جو پابندی لگائی تھی شدید رد عمل کے بعد اسے ختم کر دیا ہے ۔حالیہ چند دنوں سےالقدس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے اسرائیل نے نماز جمعہ سے پہلے علاقے میں سخت حفاظتی تدابیر اختیار کی ہیں اور ہزاروں اسرائیلی فوجی علاقے میں گشت کر رہے ہیں ۔ دریں اثناء اسرائیلی پولیس نے اسرائیل کے وزیر خارجہ لیبر مین کیخلاف قاتلانہ سازش تیار کرنے کے الزام میں چار فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔اسرائیل کی ملکی سلامتی کے ادارے کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے تین فلسطینیوں کا تعلق حماس سے ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں