القدس میں ایک سینا گوگ پر حملہ آوروں کی نشاندہی

فلسطین عوامی محاذ نجات نے اعلان کیا ہے کہ القدس میں ایک سینا گوگ پر حملہ کرنے والے ان کی تنظیم کے رکن ہیں لیکن تنظیم ان کے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کرتی ہے ۔

199399
القدس میں ایک سینا گوگ پر حملہ آوروں کی نشاندہی



ٹیگز:

متعللقہ خبریں