داعش کے خلاف اسد انتظامیہ کی بمباری

ھلب کی تحصیل باب میں ہیلی کاپڑوں کی بمباری سے 20 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہو گئے ہیں

193958
داعش کے خلاف اسد انتظامیہ کی بمباری

شام میں اسد انتظامیہ کے ہیلی کاپٹر وں نے دہشت گرد تنظیم داعش کے زیر کنٹرول باب رہائشی علاقے پر دو بیرل بم پھینکے۔ جس سے 20 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہو گئے۔
مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔
اطلاع کے مطابق ہیلی کاپٹروں نے شہری مرکز میں ایک پُر ہجوم جگہ پر بمباری کی۔
ضلع حلب کی تحصیل باب دس ماہ سے ابتک داعش تنظیم کے زیر قبضہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں