حریری قتل میں اسد کا ہاتھ

لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کیس میں شامی صدر کا بھی ہاتھ ہونے کے دعوے زور پکڑتے چلے جا رہے ہیں

192657
حریری قتل میں اسد کا ہاتھ

رفیق حریری کے قتل میں اسد کا کردار۔۔
لبنان کے سابق وزراء اعظموں میں سے رفیق حریری قتل کیس میں اہم سطح کی پیش رفت ہوئی ہے۔
دی ہیگ میں جاری مقدمے کی کاروائی میں حریری کے قتل میں شام کے صدر بشارالاسد کا بھی ہاتھ ہونے کے دعوے ہر گزرتے دن تقویت حاصل کرتے جا رہے ہیں۔
لبنانی وزیر داخلہ نوہاد مشنوک نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ حریری کو قتل کرنے والے افراد کے ساتھ اسد کا براہ راست تعلق پایا جاتا ہے،
یاد رہے لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری پر سن 2005 میں بیروت میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس دوران حریری سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اس واقع کے بعد لبنان کی تاریخ کے بڑے ترین احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ساتھ قریبی روابط پائے جانے والے اسد کے اس ملک میں شام کے اثر رسوخ کو ختم کرنے کے خواہاں حریری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے تبصرے بھی زور پکڑ رہے رہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں