اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔عراقی فوج اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان بغداد کے شمالی علاقے بے جی میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں ۔اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں نے داعش کے چار ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

183485
 اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری


عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔عراقی فوج اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان بغداد کے شمالی علاقے بے جی میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں ۔اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں نے داعش کے چار ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ملک کی سب سے بڑی پٹرول کی ریفائنری اس علاقے میں ہے ۔دریں اثنا ء کوبانی میں آزاد شامی فوج اور مسلح کردی گروپوں کی داعش کیساتھ شدید جھڑپیں ہوئی ہیں ۔اتحادی قوتوں کے جنگی طیارے بھی علاقے پر بمباری کو جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ امریکی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد پر القائدہ کے ایک گروپ پر بمباری کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں