عراق کا دارالحکومت بغداد خون کی جھیل بن گیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعیہ افراد کو ہدف بنانے والے بم حملوں میں 24 افراد ہلاک 53 زخمی

178202
عراق کا دارالحکومت بغداد خون کی جھیل بن گیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعیہ افراد کو ہدف بنانے والے بم حملوں میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کربلا جانے کے لئے شعیہ زائرین کے زیر استعمال شہر کے مرکز میں واقع شاہراہ کی چیک پوسٹ پر بم سے مسلح ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دوسرا حملہ بھی کربلا جانے کے منتظر شعیہ زائرین پر بم سے مسلح گاڑی سے کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملوں میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حملوں میں زیادہ شدت آ جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں