داعش میں غیر ملکی جنگجووں کی تعداد ہزار کے لگ بھگ ہے: امریکہ

امریکی خفیہ ذرائع کے مطابق ، ایک ماہ کے عرصے میں داعش کی صفوں میں ایک ہزار غیر ملکی شامل ہو گئے ہیں

176781
 داعش میں غیر ملکی جنگجووں کی تعداد ہزار کے لگ بھگ ہے: امریکہ

امریکی خفیہ ذرائع کے مطابق ، ایک ماہ کے عرصے میں داعش کی صفوں میں ایک ہزار غیر ملکی شامل ہو گئے ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ تمام غیر ملکی شام کے راستے تنظیم میں داخل ہوئے ہیں۔
امریکی حکام کا خیال ہے کہ شام میں اسی ممالک سے تقریباً سولہ ہزار افراد جنگ کےلیے موجود ہیں کہ جن میں دو ہزار کا تعلق یورپ سے ہے جس کے بعد باقی ماندہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقی ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں