اسرائیل نے امریکی ردِ عمل کے بعد مسجد اقصی کو کھول دیا

امریکہ کے اصرار پر اسرائیل نے مسجدِ اقصی کو خواتین اور عمر رسیدہ افراد کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے

176213
اسرائیل نے امریکی ردِ عمل کے بعد مسجد اقصی کو کھول دیا

اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی کی بندش کے فیصلے پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ردِ عمل کا اظہار کیا ۔
محکمہ خارجہ کے مطابق ،امریکی حکومت اسرائیل سے مطالبہ کرتی ہے کہ مسجد اقصی کو دوبارہ سے کھولا جائے ۔
اس بیان کے بعد اسرائیلی حکومت نے مسجدِ اقصی کو خواتین اور عمر رسیدہ افراد کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ۔
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اس بندش کو اعلان جنگ جبکہ مصر کی جامعہ الازہر نے اسے اسرائیلی بربریت سے تعبیر کیا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں