سعودی عرب میں کرونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص ہلاک

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص رہ کر ہلاک ہونے والا شخص غیر ملکی بتایا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق چھ افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہیں جن کا علاج جاری ہے

174933
سعودی عرب میں کرونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص ہلاک

سعودی عرب میں کرونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے میں کرونا وائرس میں مبتلا شخص رہ کر ہلاک ہونے والا شخص غیر ملکی بتایا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق چھ افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہیں جن کا علاج جاری ہے۔
اس وبا کے سن 2012 میں پھیلنے سے لے کر اب تک کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 334 ہو گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں