مسجد اقصی مسلمانوں کی ہے : اردنی عوام

اردن کے دارالحکومت عمان میں عوام نے اسرائیل کی طرف سے مسجد القصی ٰ میں عبادت کی ممانعت اور اردنی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی

161825
مسجد اقصی مسلمانوں کی ہے : اردنی عوام

اردن کے دارالحکومت عمان میں مسلمانوں پر مسجد ِ اقصی میں عبادت کرنے کی ممانعت لانے والے اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔
الحسینی جامع مسجد کے سامنے یکجا ہونے والے مظاہرین نے "ہم اقصی کو اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے" پین کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
مظاہرین نے حکومت اردن پر بھی کڑی نکتہ چینی کی۔ کافی مہنگائی ہونے والے ملک میں افراط ِ زر کی شرح کو فی الفور کم سطح پر لانے کے لیے نعرہ بازی کی گئی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں