گیارہ فلسطینی زخمی علاج معالجے کی غرض سے ازمیر پہنچ گئے

گیارہ فلسطینی زخمیوں کو ترکی کے فوجی ایمبولینس طیارےکے ذریعے غزہ سے ازمیر لایا گیا ہے ۔ان زخمیوں میں ایک بچہ اور 6 خواتین بھی شامل ہیں ۔

136729
 گیارہ فلسطینی زخمی علاج معالجے کی غرض سے ازمیر پہنچ گئے

گیارہ فلسطینی زخمیوں کو ترکی کے فوجی ایمبولینس طیارےکے ذریعے غزہ سے ازمیر لایا گیا ہے ۔ان زخمیوں میں ایک بچہ اور 6 خواتین بھی شامل ہیں ۔ایمبولینس طیارہ جب ازمیر پہنچا تو ازمیر کے گورنر مصطفی توپ رک نے ان کا استقبال کیا ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ۔ان زخمیوں کی زندگی خطرے سے باہر ہے۔19 ستمبر کو بھی 21 فلسطینی زخمیوں کو علاج معالجے کی غرض سے ازمیر لایا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں