شامی فوج کی مخالفین کے علاقوں پر بمباری

شام کی سرکاری افواج کی مخالفین کے زیر کنٹرول مختلف شہروں پر بمباری کے نتیجے میں 32 بچے اور 14 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں ۔شامی انسانی حقوق کی تنظیم کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اسدقوتوں نے مخالفین کے علاقون پر بیرل اور ویکم بم برسائے ہیں ۔

110320
شامی فوج کی مخالفین کے علاقوں پر بمباری


شام کی سرکاری افواج کی مخالفین کے زیر کنٹرول مختلف شہروں پر بمباری کے نتیجے میں 32 بچے اور 14 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں ۔شامی انسانی حقوق کی تنظیم کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اسدقوتوں نے مخالفین کے علاقون پر بیرل اور ویکم بم برسائے ہیں ۔ دریں اثناء شامی انقلابی کونسل ک نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوجی طیاروں نے حلب ،مویسر ، قادی عسکری اور میسیکن حانونوکے علاقوں پر بیرل بم برسائے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ادلیب سیرقیب ،حان شیہون اور ہیبییت شہروں پر بھی بمباری کی گئی ہے جبکہ فوج نے دمشق کے مشرقی علاقوں پر بھی میزائل برسائے ہیں ۔حملوں کی شدت کیوجہ سے عوام ان علاقوں کو ترک کر نے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں