امریکی جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

امریکی مرکزی قوتوں کی کمان کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے موصل بیراج اور عامر لی کےجوار میں حملے کیے ہیں ۔عامرلی کے جوار میں داعش پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں ایک ٹینکر کی نقصان پہنچایا گیا ہے جبکہ موصل بیراج کے قریب داعش کی ایک مسلح گاڑی کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔

109967
امریکی جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری


امریکی فوج نے عراق کے موصل بیراج اور عامر لی کےجوار میں موجود داعش کے اہداف پر دوبارہ بمباری کی ہے ۔امریکی مرکزی قوتوں کی کمان کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے موصل بیراج اور عامر لی کےجوار میں حملے کیے ہیں ۔عامرلی کے جوار میں داعش پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں ایک ٹینکر کی نقصان پہنچایا گیا ہے جبکہ موصل بیراج کے قریب داعش کی ایک مسلح گاڑی کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔بمباری کے بعد امریکی طیارے صحیح سلامت اپنے اڈوں پر واپس آ گئے ۔امریکی طیارےعراق پر ابتک 120 بار بمباری کر چکے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں