غزہ کے لئے انسانی امداد کی اپیل

یورپی یونین کی طرف سے غزہ کے لئے انسانی امداد کی اپیل کی گئی ہے

109563
غزہ کے لئے انسانی امداد کی اپیل

یورپی یونین کی طرف سے غزہ کے لئے انسانی امداد کی اپیل کی گئی ہے۔
یورپی یونین نے غزہ میں انسانی صورتحال کے تشویشناک ہونےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین سے ہم آہنگ شکل میں، فوری طور پر اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دئیے جانے کی اپیل کی ہے۔
برسلز میں منعقدہ اجلاس میں غزہ کے لئے کئے جانے والے فیصلے میں فائر بندی پر ممنونیت کا اظہار کیا گیاہے اور دونوں فریقین سے فائر بندی کا احترام کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
یورپی یونین کے فیصلے میں کہا گیاہے کہ غزہ مستقبل میں فلسطینی حکومت کا حصہ بنے گا اور یہ کہ صرف دو حکومتی حل ہی طویل المعیاد امن اور استحکام قائم کر سکتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں