عراق:امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے

امریکی فوج نے شمالی عراق کے شہر اربیل کے قریب دولت اسلامیہ برائے عراق و شام کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس میں اس کی دو مسلح گاڑیاں تباہ کر دی گئیں

104856
عراق:امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے

امریکی فوج نے شمالی عراق کے شہر اربیل کے قریب دولت اسلامیہ برائے عراق و شام کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ۔
اطلاع کے مطابق ، امریکی لڑاکا طیاروں نے اربیل اور اس کے مضافات میں داعش کی دو مسلح گاڑیوں کو نشانہ بنایا ۔
اس بمباری کے بعد طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے ۔
یاد رہے کہ آٹھ اگست سے اب تک امریکی فضائیہ نے عراق پر اٹھانوے فضائی حملے کیے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں