امریکی صحافی تھیو کرٹیس کو رہا کر دیا گیا

شام میں دو سال قبل النصریٰ کی طرف سے اغوا کئے جانے والے امریکی صحافی تھیو کرٹیس کو رہا کر دیا گیا

102762
امریکی صحافی تھیو کرٹیس کو رہا کر دیا گیا

شام میں دو سال قبل النصریٰ کی طرف سے اغوا کئے جانے والے امریکی صحافی تھیو کرٹیس کو رہا کر دیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیاہے کہ "ہم نے اغوا کئے جانے والے افراد تک رسائی کے لئے ہر طرح کا ڈپلومیٹک، فوجی اور خفیہ طریقہ استعمال کیا ہے"۔
کرٹیس کو قطر کی ثالثی سے رہا کروایا گیاہے اور رہائی کے بعد انہیں علاقے میں اقوام متحدہ کے ثالثوں کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں