امریکہ کیطرف سے اسرائیل کی حمایت

اسرائیل کیطرف سے ہزاروں فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کے باوجود امریکہ اسرائیل کی حمایت کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ایرنیسٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کیطرف سےفلسطین میں بے جا طاقت کے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ سول عوام پر راکٹوں کے حملوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا ۔اسرائیل نے اپنے دفاعی حق کو استعمال کیا ہے ۔

129525
امریکہ کیطرف سے اسرائیل کی حمایت


اسرائیل کیطرف سے ہزاروں فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کے باوجود امریکہ اسرائیل کی حمایت کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔
وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ایرنیسٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کیطرف سےفلسطین میں بے جا طاقت کے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے ۔ سول عوام پر راکٹوں کے حملوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا ۔اسرائیل نے اپنے دفاعی حق کو استعمال کیا ہے ۔انھوں نے حماس سے اپنے حملوں کو فی الفور روکنے کا مطالبہ کیا ۔ جب ان کی توجہ اسطرف دلائی گئی کہ ہزاروں فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں مگر ایک بھی اسرائیلی ہلاک نہیں ہو اہے تو انھوں نے کہا کہ ہمیں غزہ کے شہریوں کے بارے میں بھی تشویش لاحق ہے ۔انھوں نے اسرائیل اور فلسطین سے فائر بندی کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہم اسرائیل کی بری کاروائی کی حمایت نہیں کرتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں