عرب لیگ غزہ کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے گی: العربی

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کریں گے جس میں مشرقِ وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

126521
عرب لیگ غزہ کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے گی: العربی

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کریں گے جس میں مشرقِ وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق ، العربی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر غزہ پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے بات چیت کی ۔
بتایا گیا ہے کہ اس بات چیت میں صدر عباس نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد کو ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں