حادی بحرا شامی قومی کولیشن کے سربراہ

امریکہ نے حادی ال بحرا کو شامی مخالفین اور انقلابی قوتوں کی قومی کولیشن کا سربراہ تعینات کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ امریکہ نئے سربراہ کیساتھ کام کرئے گا اور کولیشن کیساتھ حصہ داری کو فروغ دیا جائے گا ۔

124010
حادی بحرا شامی قومی کولیشن کے سربراہ


امریکہ نے حادی ال بحرا کو شامی مخالفین اور انقلابی قوتوں کی قومی کولیشن کا سربراہ تعینات کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ امریکہ نئے سربراہ کیساتھ کام کرئے گا اور کولیشن کیساتھ حصہ داری کو فروغ دیا جائے گا ۔ امریکہ شام کے تمام طبقوں سے رابطہ قائم کرنے اور اعتدال پسند مخالفین کی یونین کو مستحکم بنانے کے لیے حادی بحرا اور ان کے ساتھیوں کی کارکردگیوں کا بغور جائزہ لیتا رہے گا ۔اعلان میں اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ مخالفین کئی برسوں سے اقتدار کے مظالم کا نشانہ بننے والے شامیوں کی آواز ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں