داعش کی عراق میں پیش قدمی جاری

دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم کے خود کش حملوں اور اغوا کی وارداتوں کی وجہ سے ملک کے شمال میں پیش مرگوں نے اپنے ہتھیار اٹھالیے ہیں اور وہ دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم کے اراکین کے خلاف جھڑوں کے لیے تیار بیٹھے ہیں

116468
داعش کی عراق میں پیش قدمی جاری

دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم نے عراق کے شمال میں اپنی پیشقدمی کا جاری رکھا ہوا ہے۔
دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم کے خود کش حملوں اور اغوا کی وارداتوں کی وجہ سے ملک کے شمال میں پیش مرگوں نے اپنے ہتھیار اٹھالیے ہیں اور وہ دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم کے اراکین کے خلاف جھڑوں کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
علاقے میں ٹی آر ٹی کے نمائندئے کی اطلاع کے مطابق عراقی فوج کے سامنے دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کی بنا پر پیش مرگوں نے خود ہتھیار اٹھا لیے ہیں اور وہ کس وقت بھی دولتِ اسلامیہ عراق و شام تنظیم کے اراکین کے ساتھ جھڑپوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں