عراق: مختلف حملوں میں گیارہ افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بٖغداد اور سامرّہ شہر میں ہونےوالے حملوں میں گیارہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں

68579
عراق: مختلف حملوں میں گیارہ افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بٖغداد اور سامرّہ شہر میں ہونےوالے حملوں میں گیارہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔
عراقی پولیس کے مطابق ، عراقی فوج کے پانچ افسروں پر سامرّہ ۔ فلوجہ ہائے وے پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی ۔
بغداد کے مشرقی علاقے صدر میں بھی بم سے بھری اییک گاڑی کے پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے جبکہ الکیارہ نامی علاقے میں بھی ایک حملے میں بعض دوکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں