عراق: دومختلف مقامات پر بم حملے گیارہ افراد ہلاک

بغداد کے دو مختلف مقامات پر ہونے والے بم حملوں میں گیارہ افراد اور تیرہ زخمی ہو گئے

66663
عراق: دومختلف مقامات پر بم حملے گیارہ افراد ہلاک

عراق میں ہونے والے دو مختلف حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، بغداد کے شمالی علاقے الطاریمیہ میں چیک پوسٹ پر بم سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
دوسرا حملہ بھی شمالی بغداد کے علاقے الصحہ میں واقع کیفیٹریا کے قریب کیا گیا جس میں چھہ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔
ان واقعات سے متعلق کسی قسم کا سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں